ڈراپ شپنگ ایپ
انونٹری کو سٹور یا شپ کرنے کی فکر کیے بغیر پروڈکٹ فروخت کریں.
ڈراپ شپنگ کے لیے تجویز کردہ ایپ
کارکردگی، ڈیزائن، اور انضمام کے لیے ہمارے اعلیٰ ترین معیارات پر پورا اترتی ہے۔ مزید جانیںنئی ونڈو میں کھلتا ہے

آپ انتخاب کریں، وہ شپ کریں گے
آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ ڈراپ شِپر کی دستیاب انونٹری میں سے کون سی پروڈکٹ فروخت کرنی ہے۔ جیسے ہی آرڈر آتا ہے، وہ پروڈکٹ سیدھی آپ کے گاہک کو بھیج دیتے ہیں۔
- کوئی پیشگی لاگت نہیں. آپ کو انونٹری ذخیرہ کرنے کی فکر نہیں کرنی پڑتی، اور آپ صرف اسی کی ادائیگی کرتے ہیں جو فروخت ہوتا ہے۔
- فلفلمنٹ کی کوئی پریشانی نہیں. ڈراپ شِپر چیزوں کو پیک کرنے اور بھیجنے کی ذمہ داری سنبھالتا ہے۔
- لیکن مقابلے کو فراموش نہ کریں. چونکہ آپ واحد فروخت کنندہ نہیں ہیں، اس لیے آپ کو نمایاں ہونے کے لیے مزید محنت کرنی ہوگی۔
اپنے آرڈر خود مینیج کریں
آپ کا Shopify admin آپ کے تمام آرڈر کا ایک مرکزی منظر پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ اپنی پروڈکٹ خود بناتے ہوں یا مختلف جگہوں سے حاصل کرتے ہوں، آپ ایک ہی جگہ پر آرڈر موصول، فلفل، اور ڈیلیور کر سکتے ہیں۔
پرنٹ آن ڈیمانڈ (POD)
لوگوں کو ٹی شرٹ سے لے کر تولیوں تک ہر چیز پر آپ کے ڈیزائن آرڈر کرنے دیں.
پرنٹنگ کا آغاز کریں
Collective نے ہماری پروڈکٹ سورسنگ اور ڈراپ شپنگ میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ہمیں سینکڑوں معیاری سپلائر سے جڑنے اور ہزاروں پروڈکٹ امپورٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ ہموار عمل ہماری سیل بڑھانے میں اہم ثابت ہوا ہے اور Collective ہمارے کاروبار کی حکمت عملی کا ایک لازمی حصہ بن گیا ہے۔
Bill Staley، CEO، FoodSocial.io