نمایاں ایپ
اپنی تصاویر کو بہتر بنائیں PhotoRoom کے ساتھ

اپنے آن لائن سٹور پر تصاویر کو ایڈٹ کرنے کے لیے AI کی طاقت کا استعمال کریں۔

4.7 5 سٹارز میں سے کل 26 ریویوز مفت

ایک ایسی ایپ کے ساتھ اپنے برانڈ کو مضبوط بنائیں جو عام پروڈکٹ شاٹ کو خودکار طریقے سے ایسی اعلیٰ معیار کی تصاویر میں بدل دیتی ہے جو فروخت میں اضافہ کرتی ہیں۔ تصویر کا سائز تبدیل کرنے، ری ٹچ کرنے اور بیک گراؤنڈ تبدیل کرنے جیسے جادوئی کمالات کے ذریعے تیزی سے پروفیشنل پروڈکٹ فوٹو بنانے کے لیے AI کا استعمال کریں۔

PhotoRoom ان کے لیے بہترین ہے: ایسے چھوٹے مگر پرجوش برانڈ جن کے پاس ابھی اپنے فوٹوگرافر رکھنے کے وسائل موجود نہیں ہیں۔

فورگراؤنڈ پر فوکس کریں

تمام بیک گراؤنڈ کو خودکار طور پر بلر کر کے، ہٹا کر یا تبدیل کر کے اپنے پروڈکٹ شاٹ میں تسلسل پیدا کریں۔

بے عیب تصاویر حاصل کریں

کوئی ناپسندیدہ چیز تصویر میں آ گئی ہے؟ بس انگلی کے ایک سوائپ سے غیر ضروری اشیاء اور خامیوں کو فوری طور پر ہٹائیں۔

ایک ساتھ کئی تصاویر ایڈٹ کریں

ایک ہی وقت میں کئی تصاویر ایڈٹ کر کے وقت کی بچت کریں۔ ایفیکٹ شامل کریں، بیک گراؤنڈ ایڈٹ کریں، اور جادوئی طریقے سے تصاویر کو ری ٹچ کریں—یہ سب کچھ ہی سیکنڈز میں۔

فیشن ایبل کپڑے پہنے ہوئے صوفے پر بیٹھے دو لوگ، جن میں سے ایک کیمرے سے دیکھ رہا ہے۔
"Photoroom استعمال کرنے کے بعد سے، میرے Shopify سٹور کی سیلز میں اضافہ ہوا ہے اور سٹریٹ ویئر کے حلقے میں اس کی پہچان بڑھی ہے۔ میں کسی بھی آن لائن سیلر کو اپنی پروڈکٹ کی تصاویر کو بہتر بنانے اور سیلز بڑھانے کے لیے Photoroom کی پرزور سفارش کرتا ہوں!"

IWCTHELABEL، سٹریٹ ویئر کلوتھنگ برانڈ، UK

Photoroom AI Listing Assistant

AI کی تصویری صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کریں